رواں سال کے پہلے نو ماہ میں چینی منڈی میں108 ملین فائیو جی موبائل فونز کی فروخت

2020-10-14 10:39:44
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چائنا اکیڈمی آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشنز ٹیکنالوجی کی جانب سے تیرہ تاریخ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جنوری سے ستمبر تک چینی منڈی میں فائیو جی موبائل فونز کی فروخت کی تعداد 108 ملین تک جا پہنچی جو کہ اسی مدت میں تمام فروخت کیے جانے والے موبائل فونز کا 47.7 فیصد بنتاہے۔
اس کے ساتھ ساتھ فائیو جی موبائل فونز کی قیمت میں بھی کمی آ رہی ہے اور سب سے سستے فائیو جی موبائل فون کی قیمت 998 یوان ہوگئی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ فائیو جی موبائل فونز تیزی سے مقبول ہورہے ہیں۔


شیئر

Related stories