شین جن خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی چالیسویں سالگرہ

2020-10-14 10:59:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شین جن خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے یادگار تقریب چودہ تاریخ کو شین جین میں منعقد ہو رہی ہے ،چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کے اعلی ترین رہنما شی جن پھنگ تقریب میں شریک ہیں اوراہم خطاب کر رہے ہیں۔
دسمبر انیس سو اٹھہتر میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی گیارہویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں اصلاحات و کھلے پن کا تاریخی فیصلہ کیا گیا۔اگست انیس سو اسی میں شین جن ،چو ہائی ،شان ٹھو اور شیا مین کو خصوصی اقتصادی زونز قرار دیا گیا ۔اپریل انیس سو اٹھاسی میں ہائی نان خصوصی اقتصادی زون کا قیام عمل میں آیا۔خصوصی اقتصادی زونز چین کے اصلاحات و کھلے پن اور سوشلسٹ جدت کاری کی تعمیر کی اہم کھڑکی بن چکے ہیں۔


شیئر

Related stories