شین جن میں مزید منصفانہ اور پائیدار ترقی کے لیے کوشش کی جائے ، شی جن پھنگ

2020-10-14 12:42:42
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شین جن خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی چالیسویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں چینی رہنما شی جن پھنگ نے کہا کہ شین جن میں ترقی کے نئے تصور پر عمل پیرا ہونا چاہیئے اور مزید منصفانہ اور پائیدار ترقی کے لیے کوشش کی جائے۔
انہوں نے زور دیا کہ خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی میں معیشت،معاشرت اور حیاتیاتی ماحول کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے،ایک ملک دو نظام کی بنیادی پالیسی پر ثابت قدمی سے قائم رہا جائے،چائنیز مین لینڈ ،ہانگ کانگ اور مکاؤ کے ترقیاتی انضمام کو فروغ دیا جائے اور ملکی ترقی کے لیے خدمات سرانجام دی جائیں۔


شیئر

Related stories