شی جن پھنگ کی طرف سے شین جن میں مرحوم دینگ شیاؤ پھنگ کے مجسمے پر پھولوں کا ہدیہ

2020-10-14 18:22:09
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چودہ اکتوبر کی دوپہر کو ، چینی شی جن پھنگ نے شین جن میں لیان ھوا شان پارک میں آ کر چین کے عظیم مرحوم رہنما دینگ شیاؤ پھنگ کے مجسمے پر پھولوں کا ہدیہ پیش کیا ، اور دینگ شیاؤ پھنگ کے لئے گہری عقیدت اور احترام کا اظہار کیا۔

لیان ھوا شان پارک شین جن کے فوتیان ڈسٹرکٹ میں واقع ہے۔اس پارک کے مرکزی چوٹی کے چوک پر چین کی اصلاحات اور کھلے پن کے عمل کے چیف ڈیزائنر مرحوم دینگ شیاؤ پھنگ کی یاد میں ان کا ایک مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔


شیئر

Related stories