گوئی جو میں غریب آبادی کے لئے پینے کے پانی کے مسئلے کا حل

2020-10-15 17:28:41
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی جو میں پتھریلی اور صحرائی زمین کا کل رقبہ ملک میں موجود پتھریلی اور صحرائی زمین کے کل رقبے کا ایک چوتھائی حصہ ہے۔گزشتہ دس سالوں میں گوئی جو میں آبی تنصیبات کی تعمیر میں 280 بلین یوآن سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گئی ہے ، جس کے نتیجے میں صوبے میں آبی منصوبوں کی مدد سے سالانہ پانی کی فراہمی کی مقدار 12.37 بلین مکعب میٹر تک پہنچ چکی ہے ، اور آبپاشی کا کل رقبہ سولہ ارب ایکٹرز سے زیادہ ہو گیا ہے۔یوں صوبے میں خاص طور پر دور افتادہ علاقوں میں غریب آبادی کے لئے پینے کے پانی کا مسئلہ بنیادی طور پر حل ہو گیا ہے۔


شیئر

Related stories