چین میں پہلی تین سہ ماہیوں میں بیرونی سرمائے کے اصل استعمال میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

2020-10-22 19:08:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت تجارت کی جانب سے بائیس تاریخ کو جاری اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں سال جنوری سے ستمبر تک ملک بھر میں غیر ملکی سرمائے کا اصل استعمال 718.81 بلین یوآن تک جا پہنچا ہے جس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ رواں سال غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کا مجموعی رجحان مستحکم ہے ، اور تیسری سہ ماہی میں ترقی نسبتا واضح رہی ہے ۔


شیئر

Related stories