سابق فوجیوں اور شہدا کو خراج تحسین ، شی جن پھنگ

2020-10-23 11:31:52
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی اعلیٰ رہنما شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی،ریاستی کونسل اورمرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے اس وقت حیات چینی رضا کار فوجیوں کی خیریت دریافت کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے امن کے حامی تمام ممالک اور عوام،دوستانہ تنظیموں اور شخصیات کی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ شمالی کوریا کی حمایت کی جنگ کی فتح چینی قوم کی عظیم نشاط الثانیہ کی سمت ایک اہم سنگ میل ہے۔اس سے ثابت ہوتا ہے کہ خواہ ایک ملک یا فوج کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو،اگر وہ بالادستی یا ،جارحیت کا مظاہرہ کرے گی تو شکست سے دوچار ہوگی۔


شیئر

Related stories