ویغور زبان کی فلم "پہلی جدائی" کی جینیوا میں نمائش

2020-10-24 15:36:39
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

جینیوا میں تعینات چینی وفد اور جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے اشتراک سے تیئیس اکتوبر کو ویغور زبان کی فلم "پہلی جدائی"کی نمائش گئی جس میں مختلف ممالک کے پچاس سے زائد سفارتکاروں نے شرکت کی۔

فلم میں سنکیانگ کی ویغور قومیت کے عام نوجوانوں کی کہانی پیش کی گئی ہے۔شائقین فلم کی بدولت سنکیانگ کے قدرتی مناظر اور رسوم و رواج سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔


شیئر

Related stories