چینی صدر شی جن پھنگ کی اپنے پولش ہم منصب کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار

2020-10-25 18:15:28
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے صدر شی جن پھنگ نے پچیس تاریخ کو پولینڈ کے صدر ایندریج دودا سے ٹیلی فونک بات چیت کی اور پولش صدر کی کورونا وائرس انفیکشن سے جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔جناب شی نے کہا کہ انہیں یہ جان کر افسوس ہوا ہے کہ پولش صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے ایندریج دودا کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


شیئر

Related stories