چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد

2020-10-26 14:44:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس چھبیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا ۔ مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی جانب سے اجلاس میں ورکنگ رپورٹ پیش کی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی تجاویز کی روشنی میں قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے چودہویں پنج سالہ منصوبے سے متعلق مجوزہ دستاویز اور آئندہ دو ہزار پینتیس کے اہداف پر روشنی ڈالی ۔


شیئر

Related stories