چین میں ملکی پروازوں سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد کا اٹھانوے فیصد بحال

2020-10-28 18:56:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے ترجمان وو چھون گنگ نے اٹھائیس تاریخ کو کہا کہ تیسری سہ ماہی میں چین کی ملکی پروازوں سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد کا اٹھانوے فیصد بحال ہو چکا ہے۔

اسی روز چین کے ریاستی کونسل کے پریس دفتر کی ایک میڈیا بریفنگ میں وو چھون گنگ نے کہا کہ اشیا کی نقل و حمل میں مسلسل پانچ ماہ سے اضافہ ہو رہا ہے۔


شیئر

Related stories