چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی طرف سے تیس اکتوبر کی صبح پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
2020-10-29 17:04:05
چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی تیس اکتوبر کو صبح دس بجے پریس کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔ جس میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس پر روشنی ڈالی جائے گی۔
چائنا میڈیا گروپ سمیت دیگر اہم میڈیا ادارے یہ پریس کانفرنس براہ راست نشر کریں گے۔