چائنا میڈیا گروپ چین کی تیسیری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی کوریج کے لئے تیار
2020-11-02 15:15:52
چین کی تیسیری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو 4 نومبر کو شنگھائی میں شروع ہو رہی ہے۔یہ کووڈ-۱۹ پھوٹنے کے بعد دنیا میں منعقد ہونے والی پہلی قومی سطح کی ایکسپو ہے جس کا تھیم درآمد ات ہے۔
ایکسپو کے دوران چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار ایکسپو کی جامع کوریج کریںگے۔کوریج میں ایکسپو کی چھ بڑی نمائشوں کی تفصیلات ، ایکسپو میں شریک بڑے بڑے بین الاقوامی صنعتی و کاروباری اداروں کے رہنماوں کے انٹرویوز ، ماہریں کے تجزیے، آن لائن اور آف لائن رپورٹنگ وغیرہ شامل ہو ں گے۔