چینی صدر کی مائیکرونیشیا کو یوم آزادی کی مبارکباد
2020-11-03 11:29:44
تین نومبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے مائیکرونیشیا کی آزادی کی 34 سالگرہ کی مناسبت سے صدر ڈیوڈ ڈبلیو پانو لوکے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔
شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ چین اور مائیکرونیشیا کے مابین دوستابہ تبادلوں اور تعاون سے ٹھوس ثمرات برآمد ہوئے ہیں اور میں آپ کے ساتھ مل کر باہمی تبادلوں و تعاون کو فروغ دینے پر آمادہ ہوں۔