چائنا میڈیا گروپ تیسری انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی جامع کوریج کو یقینی بنائے گا

2020-11-04 11:19:02
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی تیسری انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب چار تاریخ کو منعقد ہو رہی ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے مختلف چینلز ایکسپو کی بھرپور کوریج کر رہے ہیں جبکہ ادارے کے آٹھ سو سے زائد صحافی ایکسپو کی جامع کوریج میں مصروف ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے ٹی وی چینلز، ریڈیو اسٹیشنز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ایکسپو کی افتتاحی تقریب براہ راست نشر کریں گے۔ جس سے کھلےپن کو مزید فروغ دینے اور کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کے حوالے سے چین کے مضبوط عزائم کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جائے گا۔


شیئر

Related stories