چینی صدرشی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے

2020-11-04 11:21:24
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے چار تاریخ کو بتایا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی دعوت پر دس نومبر کو بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 20ویں سربراہی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے اور اہم خطاب کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس چیئرمین ملک روس کی میزبانی میں منعقد ہو گا۔


شیئر

Related stories