تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

2020-11-04 20:38:25
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب چار نومبر کی شام کو چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوئی۔جس میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اہم خطاب کیا ۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چین نے انسداد وبا کو یقینی بناتے ہوئے منصوبے کے مطابق موجودہ عالمی تجارتی ایکسپو کا انعقاد کیا ہے، جس سے دنیا کے ساتھ مارکیٹ کے مواقع بانٹنے اور عالمی معاشی بحالی کو فروغ دینے کیلئے چین کی مخلصانہ خواہش کی عکاسی ہوتی ہے۔


شیئر

Related stories