دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کے دوران کھلے پن سے متعلق اعلان کردہ تمام اقدامات پر عمل درآمد کیا گیاہے ،شی جن پھینگ
2020-11-04 20:39:21
چین کی تیسیری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب 4 نومبر کو شنگھائی میں منعقد ہو ئی ۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے کلیدی خطاب کیا ۔صدر شی جنگ پھنگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کے دوران کھلے پن سے متعلق اعلان کردہ تمام اقدامات پر عمل درآمد کیا گیاہے۔