مختلف ممالک کو وسیع پیمانے پر کھلےپن کو فروغ دیتے ہوئے مل کر پوری دنیا کو آگے بڑھا نا چاہیے۔ شی جن پھینگ
2020-11-04 20:53:31
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے ممالک کو ایک مثالی کردار ادا کرنا چاہیئے۔ بڑی معیشتوں کو اپنی ذمہ داری اٹھا نی چاہیئے اور ترقی پزیر ممالک کو مثبت اقدامات اٹھانے چاہییں تاکہ وسیع پیمانے پر کھلےپن کو فروغ دے کر مل کرپوری دنیا کو آگے بڑھایا جائے۔