کھلے پن کی حامل عالمی معیشت کو آگے بڑھایا جائے ، شی جن پھنگ

2020-11-04 20:55:41
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ نے چار تاریخ کو منعقدہ تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے وئے کہا کہ جامع مشاورت،تعمیری شراکت اور مشترکہ مفادات پر مبنی عالمی حکمرانی کے نظریے پر گامزن رہنا چاہیئے،عالمی تجارتی تنظیم کی بنیاد پر کثیرالطرفہ تجارتی نطام کا تحفظ کرنا چاہیئے اور کھلے پن کی حامل عالمی معیشت کو آگے بڑھانا چاہیئے۔


شیئر

Related stories