چین کا نیا ترقیاتی نمونہ بند گھریلو گردش نہیں ، بلکہ زیادہ کھلی گھریلو اور بین الاقوامی دوہری گردش ہے۔شی جن پھنگ

2020-11-04 20:56:56
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ نے چار تاریخ کی شام کو شنگھائی میں منعقدہ چین کی تیسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ایک نیا ترقیاتی نمونہ پیش کیا ہے جس میں گھریلو گردش مرکزی حیثیت رکھتی ہے اور ملکی اور بین الاقوامی دوہر گردش ایک دوسرے کو فروغ دیتی ہیں۔ یہ کسی بھی طرح بند گھریلو گردش نہیں بلکہ ایک کھلی گھریلو اور بین الاقوامی دوہر ی گردش ہے ۔یہ نہ صرف چین کی اپنی ترقی کی ضروریات کے مطابق ہے بلکہ تمام ممالک کے عوام کیلئے بھی فائدہ مند ہے۔

شیئر

Related stories