توقع ہے آئندہ دس سالوں میں چین کی درآمدی اشیا کی مجموعی مالیت دو سو بیس کھرب امریکی ڈالر سے تجاوز کرجائے گی، شی جن پھنگ

2020-11-04 21:02:03
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ نے تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کی ایک ارب چالیس کروڑ آبادی ہے۔درمیانی آمدنی والا گروہ چالیس کروڑ سے تجاوز کرچکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے بڑی ممکنہ مارکیٹ ہے۔ اندازے کے مطابق اگلے 10 سالوں میں چین کی درآمدی اشیا کی مجموعی مالیت دو سو بیس کھرب امریکی ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔

شیئر

Related stories