چین کی معیشت بہتر سے بہتر ہورہی ہے۔شی جن پھنگ

2020-11-04 21:03:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے صدر شی جن پھنگ نے چار تاریخ کی شام کو ویڈیو لنک کے ذریعے تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے اس بات پر زور دیا کہ چینی عوام نے کٹھن جدوجہد کے بعد انسداد وبا کے سلسلے میں اہم اسٹریٹجک نتائج حاصل کیے ہیں۔ چین کی معیشت استحکام اور بہتری کا رجحان دکھا رہی ہے ، پہلی تین سہ ماہیوں میں چینی معیشت نے مثبت ترقی حاصل کی ہے ، جس میں غیر ملکی تجارت میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا ہے ، اور غیر ملکی سرمائے کے اصل استعمال میں 5.2 فیصد کا اضافہ سامنے آیا ہے۔

شیئر

Related stories