"تیرہویں پنچ سالہ منصوبے" کے دوران چین میں 690 بلین امریکی ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ،وزارت تجارت

2020-11-05 16:36:55
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت تجارت کی جاری کردہ معلومات کے مطابق ، "13 ویں پنچ سالہ منصوبہ" (2016 تا 2020) کے دوران ، چین کو لگ بھگ 690 بلین امریکی ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل ہوگی جو بارہویں پنچ سالہ منصوبے کی مدت کے مقابلے میں دس ارب امریکی ڈالرز زیادہ ہوگی۔


شیئر

Related stories