صدر شی جن پھنگ کی جانب سے الجیریا کے صدر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
2020-11-06 17:19:36
گزشتہ روز چینی صدر شی جن پھنگ نے الجیریا کے صدر عبدالمجید تیبون کے ساتھ ان کے نوول کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر ہمدردی کا اظہار کیا۔
شی جن پھنگ نے پیغام میں کہا کہ انہیں پتہ چلا ہے کہ صدر کو حال ہی میں معائنہ اور علاج کے لئےہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میں آپ سے اظہار ہمدردی اور آپ کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں۔