شی جن پھنگ کی جانب سے ترک صدر اردگان کے ساتھ ترکی میں زلزلے پر ہمدردی کااظہار

2020-11-06 18:59:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چھ نومبر کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی تباہی پر ترک صدر اردگان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔

اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ مجھے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر شدید صدمہ ہوا ہے۔ میں چینی حکومت اور عوام کی جانب سے زلزلے مین جان بخق افراد کے لواحقین کے ساتھ تعزیت اور زخمیوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ ترک عوام جلد از جلد اس آفت پر قابو پائیں اور اپنے گھر وں کی تعمیر نو کریں ۔


شیئر

Related stories