صدر شی جن پھنگ کی کمبوڈیا کے بادشاہ نورودم سیہامونی اور ملکہ ماں مو نیلی سے ملاقات
2020-11-06 19:20:16
چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یؤان نے چھ تاریخ کو بیجنگ میں کمبوڈیا کے بادشاہ نورودم سیہامونی اور ملکہ ماں مونیلی سے ملاقات کی۔
اسی دن صدر شی نے عظیم عوامی ہال میں ملکہ ماں مونیلی کے لئے "میڈل آف فرینڈشپ" ایوارڈ کی تقریب منعقد کی۔