امریکہ کو اپنی غلطی کو فوری طور پر درست کرنا چاہئے اور دہشت گرد تنظیموں کو مبرا نہیں کرنا چاہئے، چینی وزارت خارجہ

2020-11-06 20:06:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکہ کی جانب سے "ایسٹ ترکستان اسلامی تحریک" کو دہشت گرد تنظیم کی حیثیت کو ختم کرنے کے فیصلے کے حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چھ تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ امریکہ کو اپنی غلطی کو فوری طور پر درست کرنا چاہئے اور دہشت گرد تنظیموں کو الزامات سے مبرا نہِیں کرنا چاہئے، اور انسداد دہشت گردی کے بین الاقوامی تعاون میں رکاوٹیں پیدا نہیں کرنی چاہیئے۔


شیئر

Related stories