پوڈونگ کی اصلاحات و ترقی کی تیسویں سالگرہ کے تناظر میں قائم چائنا میڈیا گروپ کا نیوز سینٹر باقاعدہ طور پر فعال

2020-11-11 18:52:50
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

دس تاریخ کو چائنا میڈیا گروپ یعنی سی ایم جی کی جانب سےپوڈونگ کی اصلاحات و ترقی کی تیسویں سالگرہ کے لیے قائم کیا گیا" شنگھائی بین الاقوامی میڈیا پورٹ "کا نیوز سینٹر باقاعدہ طور پر فعال ہوگیا۔

سی ایم جی کے ڈائریکٹر شن ہائی شیونگ اورشنگھائی محکمہ تشہیر کی ڈائریکٹر جو حوئے لین نے اس سینٹر کا دورہ کیا ۔ جناب شن نے نشاندہی کی کہ پوڈونگ کی اصلاحات و ترقی کی مختلف حوالوں سے رپورٹنگ کی جانی چاہیئے اور تحلیقی نظریے کے ساتھ نوجوانوں کے لیے نیو میڈیا پروڈکٹس تیار کی جانی چاہیئں۔


شیئر

Related stories