پھوڈونگ ایریا کے کھلے پن اور ترقی کی تیسویں سالگرہ کی تقریب میں شی جن پھنگ کی شرکت
2020-11-12 15:12:24
پھوڈونگ ایریا کے کھلے پن اور ترقی کی تیسویں سالگرہ منانے کی تقریب شنگھائی میں منعقد ہوئی۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تقریب سے خطاب کیا۔