خوشحال زندگی جدوجہد کا ثمر ہے ، شی جن پھنگ

2020-11-13 14:44:13
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے صدر شی جن پھنگ صوبہ جیانگ سو کے شہر نان تھونگ کے ضلع وو شان کا دورہ کر رہے ہیں ۔ دورے کے دوران شی جن پھنگ نے کہا " میں نے سنہ انیس سو اٹھہتر میں ضلع وو شان کا دورہ کیا تھا اور میں خاص طور پر دریائے یانگسی کی وسعت سے بہت متاثر ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں نمایاں تبدیلی آئی ہے ۔ اس طرح کی خوشگوار زندگی آپ اپنے ہاتھوں سے بناتے ہیں اور یہ سب لوگوں کی سخت محنت کا ثمر ہے۔

شیئر

Related stories