چین کے سنکیانگ اور یون نان سمیت سترہ صوبوں کی تمام کاونٹیاں غربت سے نکل چکی ہیں

2020-11-16 10:39:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقےکی مقامی حکومت نے چودہ تاریخ کو اعلان کیا کہ سنکیانگ میں مزید بتیس کاؤ نٹیاں غربت سے نکل چکی ہیں ۔ اس سے سنکیانگ میں مطلق غربت کا مسئلہ مکمل طور پر حل کردیا گیا ہے ۔

اسی دن صوبہ یونان کی مقامی حکومت نے اعلان کیا کہ صوبے کی تمام کاؤنٹیاں غربت سے نکل چکی ہیں ۔

چودہ تاریخ تک چین کے سنکیانگ اور یون نان سمیت سترہ صوبوں کی تمام کاؤنٹیاں غربت سے نکل چکی ہیں ۔چین کی قومی کونسل کے دفتر برائے خاتمہ غربت کے متعلقہ سربراہ نے کہا کہ غربت سے نکلنے کے بعد ان تمام کاونٹیوں کو ذمہ دارانہ رویے سے متعلقہ پالیسیوں اور اقدامات پر عمل درآمد کو مزید وسعت دینی چاہیئے تاکہ ۲۰۲۰ کے اختتام سے پہلے چین میں غربت کے خاتمے کا کام جامع طور پرمکمل کیا جا سکے ۔


شیئر

Related stories