لانگ مارچ فائیو یاؤفائیو راکٹ نومبر کے آخری مرحلے میں لانچ کیا جائے گا

2020-11-17 18:35:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سترہ نومبر کو لانگ مارچ فائیو یاؤ فوئیو راکٹ اور چھانگ عہ نمبر فائیو تحقیقاتی مشین کو حتمی تیاری اور جانچ کے بعد لانچنگ ایریا تک پہنچایا گیا ہے اور نومبر کے آخری مرحلے میں مناسب وقت پر لانچ کیا جائے گا۔

چھانگ عہ نمبر فائیو چین کے چاند کے تحقیقاتی مشن کا چھٹا ہدف ہے اور چین کی خلابازی کے میدان میں اب تک کا سب سے پیچیدہ اور مشکل مشن ہے۔


شیئر

Related stories