چینی صدر شی جن پھنگ کی ویڈیو لنک کے ذریعے برکس سمٹ میں شرکت

2020-11-17 19:35:33
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ سترہ نومبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے برکس ممالک کی بارہویں سمٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔

یہ سمٹ رواں سال سینٹ پیٹرز برگ میں روس کی زیرِ صدارت اکیس سے تیئیس جولائی تک منعقد ہونی تھی ۔ تاہم کووڈ -۱۹ کی وجہ سے یہ ملتوی کر دی گئی تھی ۔


شیئر

Related stories