عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے صدر شی جن پھنگ کی تجاویز
2020-11-17 20:43:41
سترہ نومبر کو برکس سمٹ سے ویڈیو خطاب میں چینی صدر شی جن پھنگ نے کووڈ ۱۹ کی وبا اور کساد بازاری کی شکارعالمی معیشت کی بحالی سمیت دیگر عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے درج ذیل تجاویز پیش کیں ۔
۔ کثیر الجہتی کی حمایت اور عالمی امن و امان کا تحفظ ۔
۔ وبائی امراض کے چیلنجز کا مشترکہ مقابلہ کرنے کے لیے یکجہتی اور تعاون کی مضبوطی ۔
۔ عالمی سطح معاشی بحالی کے لیے جدت اور کھلے پن کا فروغ ۔
۔ لوگوں کے روزگار کو فوقیت دیتے ہوئے دنیا بھر میں پائیدار ترقی کا فروغ ۔
۔ سر سبز اور کاربن کے قلیل اخراج پر مشتمل ترقی نیز انسان اور فطرت کے ہم آہنگی سے بقائے باہمی کا فروغ ۔