بنی نو عِ انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے تصور کو مدِ نظر رکھ کر عوام کے مفادات کے لیے جدوجہد کی جانی چاہیئے ۔ چینی صدر شی جن پھنگ

2020-11-17 21:12:24
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ نے بارہویں برکس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت بین الاقوامی صورت حال تیزی سے بدل رہی ہے ۔ انسان کو اس وقت اس صدی کےسب سے شدید وبا کا سامنا ہے ۔ عالمی معیشت بیسویں صدی کے تیسرے عشرے کی انتہا درجے کی ابتری دیکھنے کے بعد اب ایک مرتبہ پھر شدیدکساد بازاری کا سامنا کر رہی ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ امن اور ترقی ہمیشہ ہر زمانے کا دستور رہا ہے ۔ کثیرالجتہی اور معاشی عالمگیریت کا رجحان نہیں بدلے گا۔ ہمیں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی نظریے سے عوام کے مفادات کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے اور بہتر دنیا کے لیے اپنی خدمات سر انجام دینی چاہئیں۔


شیئر

Related stories