بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی نے بیس ستمبر کو بیجنگ میں "بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کاونٹ ڈاون کے سلسلے میں پانچ سو دنوں کی سلسلہ وار سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔
17:45:36 21-09-2020سال دو ہزار پندرہ میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اقوام متحدہ کی ترقیاتی سربراہی کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ چین نے سال دو ہزار پندرہ کے بعد ترقیاتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے کا پختہ عہد کیا ہے ۔
16:18:08 21-09-2020حال ہی میں ، چین کے صدرمملکت شی جن پھںگ نے صوبہ ہونان کا دورہ کیا ۔
16:06:30 21-09-2020رواں سال اقوام متحدہ کے قیام کی پچھترویں سالگرہ منائی جارہی ہے ۔اقوام متحدہ نے اپنے قیام سے اب تک متعدد کامیابیاں حا صل کی ہیں جن میں تنا زعات اور جنگوں کے خاتمے کی کا میاب کوششیں ، امن کا قیام اور پسماندہ علاقوں کے غریب عوام کو غربت سے نکالنے کی کوششیں سب سے اہم ہیں۔
15:13:02 21-09-2020اکیس ستمبر دو ہزار بیس کو جزائر سلیمان میں چینی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ہے، اس موقع پر چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے تہنیتی پیغام بھیجا۔
14:12:18 21-09-2020چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اقوام متحدہ کے قیام کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے اوراس موقع پر اہم تقریر کریں گے۔
19:23:26 20-09-2020اقوام متحدہ کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ، اقوام متحدہ کے متعدد عہدیداروں نے اپنے انٹرویوز میں غربت میں کمی کے سلسلے میں چین کی حاصل کردہ کامیابیوں کی تعریف کرتے ہوئے اس بار پر زور دیا کہ چین جنوب جنوب تعاون میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔
17:32:36 20-09-2020اپریل دو ہزار اٹھارہ سے چین کی حو نان ایگریکلچر یونیورسٹی سے گریجویٹ دائی اینگ نان ٹک ٹاک پر "پاکستان میں کھیتی باڑی کرنے والا نوجوان دائی" کے اکاؤنٹ سے پاکستان میں اپنی زندگی کے لمحات شیئر کرتےہے۔ ان کے فالوورز کی تعداد دو لاکھ کے قریب ہو رہے ہے۔ چینی نیٹزنز ان کے اکاؤنٹ سے پاکستانی دوستوں کی روزمرہ زندگی سے مانوس ہورہے ہیں۔ دائی اینگ نان دو ہزار سترہ سے پاکستان میں ہائبرڈ چاول کو متعارف کروانے کا کام کررہے ہیں۔ ان جیسے کافی چینی کارکنان پاکستان میں ہائبرڈ چاول متعارف کروانے میں مصروف ہیں۔
17:03:48 20-09-2020چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی اسکالر نے کہا کہ چین ہمیشہ سے ہی اقوام متحدہ کا مضبوط ترین ستون رہا ہے۔
16:58:06 20-09-2020بیس ستمبر کو نیپال کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے نیپالی صدر بدھیا دیوی بھنڈاری کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ۔
16:53:51 20-09-2020دا وان گاؤں چین کے وسطی صوبے آن ہوئی میں ایک غریب پہاڑی گاؤں تھا۔ پچھلے دو سالوں میں ، یہاں ، پہاڑ وں پر چائے اُگانے اور گھر میں مہمانوں کا استقبال کرنے"کے انداز میں سیاحت کو فروغ دیا گیا جس کے نتیجے میں گاوں والوں کی آمدنی میں تیزی سے اضافہ ہوا ۔
16:52:01 20-09-2020حال ہی میں ، چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فریم ورک کے تحت پہلےخصوصی اقتصادی زون پروجیکٹ "رشکئی خصوصی اقتصادی زون "کے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کی تقریب پاکستان کے وزیر اعظم ہاوس میں منعقد ہوئی۔اس خصوصی معاشی زون نے چین اور پاکستان کی حکومتوں اور کاروباری اداروں کی بے حد توجہ حاصل کی ہے۔
16:47:57 20-09-2020