پاکستان کے وزیر داخلہ جناب احسن اقبال نے بیجنگ میں انٹر پول کی چھیاسیویں جنرل اسمبلی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

2017-09-26 19:40:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 پاکستان کے وزیر داخلہ جناب احسن اقبال نے  بیجنگ میں  منعقد ہونے والی انٹرپول کی چھیاسیویں جنرل اسمبلی  کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ، اس موقع پر انہوں نے کہا  کہ  پاکستان   علاقائی اور بین القوامی سطح پر  امن قائم کرنے کی کوششوں میں ہر ممکن  تعاون کے لئیے تیار ہے   پاکستان جو کہ   ایک عرصے سے خود بھی دہشت گردی کا شکار ہ رہا ہے اور خطے اور   دنیا کا امن اسکا مقصد بھی ہے ۔  پاکستان  چین کے صدر شی جن پھنگ کے  اس عزم  کی مکمل حمایت کرتا ہے جس میں انہوں نے ترقی پزیر ممالک کی جرائم کے خلاف صلاحیتوں کو بڑھانے کا اعلان کیا ہے ۔

 


شیئر

Related stories