پاکستان، افغانستان، چین اور امریکہ کے چار فریقی مذاکرات اومان میں شروع

2017-10-16 15:47:28
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

  اجلاس  کامقصد افغان جنگ کا سیاسی مذاکراتی حل تلاش کرناہے

 مسقط (آئی این پی )  افغانستان میں امن عمل بارے چھٹا چار فریقی اجلاس مسقط میں شروع  ہو گیا ۔ اجلاس میں افغانستان ، پاکستان، چین اور امریکہ کے نمائندے شر یک  ہیں  جس میں جنگ سے تباہ حال ،ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں اورافغان جنگ کے خاتمے کے سیاسی  مذاکراتی حل پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔ خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ وفد کے ہمراہ مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی  رہی ہیں ۔


شیئر

Related stories