پاکستان میں شدت پسندوں کے 99 فیصد ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں ، احسن اقبال

2017-10-24 16:26:06
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد (آئی ا ین پی) پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ کا مسئلہ بیروزگاری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے' پاکستان میں شدت پسندوں کے 99 فیصد ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں' ملک میں امن تیزی سے بحال ہورہا ہے اور شرح نمو بڑھ رہی ہے' پاکستان آج بھی تیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی د یکھ بھال کررہا ہے۔ منگل کو انسانی سمگلنگ سے متعلق  سالانہ رپورٹ کے اجراء کی تقریب منعقد کی گئی احسن اقبال نے انسانی سمگلنگ کے بارے میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی دیکھ بھال کررہا ہے ۔  انسانی سمگلنگ کا مسئلہ  بیروزگاری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔  

شیئر

Related stories