پاک چین اقتصادی راہداری کی ساتویں مشترکہ کمیٹی کا ا جلاس اسلام آباد میں جاری

2017-11-21 17:42:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد (آئی این پی ) پاک چین اقتصادی راہداری کی ساتویں مشترکہ کمیٹی کا اسلام آباد میں اجلاساجلاس کی صدارتپاکستان کے  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور ان کے چینی ہم منصب کر رہے ہیں اجلاس میں دونوں ممالک کی جانب سے 150 اعلی حکومتی عہدے داروں اور ماہرین   سمیت  صوبائی وزرائے اعلی، وزیر اعلی خیبرپختونخوا، پرویز خٹک، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلی بلوچستان ثنا اللہ زہری، وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر پنجاب کے منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر ملک ندیم کامران بھی اجلاس میں شریک ہیں۔پاکستان کی جانب سے پہلی بار نجی شعبے، ایوان صنعت و تجارت کے نمائندوں کی بھی شرکت  کر  رہے ہیں ۔جلاس میں سی پیک کے جاری منصوبوں کا جائزہ نئے منصوبوں کی شمولیت پر غوراجلاس میں اقتصادی راہداری کے طویل المدتی منصوبے  سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے حوالے سے اہم منصوبوں کو بھی سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا۔


شیئر

Related stories