پاکستانی وزیراعظم ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

2017-11-27 17:49:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد(آئی این پی ) پیر کو پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سعودی عرب روانہ ہوگئے،اعلی سطح کا وفد سعودی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،علاقائی اور عالمی  صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،دہشتگردی کے خلاف 34 ملکی اتحاد میں پاکستان کے کردار پر بھی بات کی جائے گی،سعودی ولی عہد  شہزادہ  محمد بن سلمان  پاکستانی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے، پاکستانی وفد ایک روزہ دورے کے بعد وطن واپس لوٹے گا۔

 


شیئر

Related stories