چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب

2017-11-30 15:10:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب

چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب

چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب  انتیس تاریخ کی شام  کراچی میں منعقد ہوئی۔پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،پاکستان میں چینی سفیر یائو جین ،چائنا پاور  کمپنی کے سربراہ  ین جی یونگ اور قطر کے اے ایم سی کمپنی کے سربراہ قطری شہزادہ حماد بن جاسم نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ چین پاک دوستی کا ایک اور سنگ میل  ہے ، جس سے پاکستان میں بجلی کے بحران پر قابو پایا جا سکے گا اور پاکستان کی اقتصادی ترقی اور  عوامی ضروریات کے لیے  بجلی فراہم کی جا سکے گی۔انہوں  نے کہا کہ  حقائق سے عکاسی ہوتی ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے نئے مواقع فراہم کر رہی ہے۔پاکستانی وزیر اعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ  چائنا پاور جیسے مزید چینی ادارے پاکستان میں بنیادی تنصیبات کی تعمیر میں شریک ہو ں گے  جس سے پاکستان کی اقتصادی  ترقی اور خوشحالی کو فروغ دیا جاسکے  گا۔

اطلاعات کے مطابق پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے دو یونٹ دو  ہزار اٹھارہ میں مکمل کر لیے جائیں گے ۔جس سے پاکستان کے چالیس لاکھ  خاندانوں کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے گا۔

چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب

چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب

چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب

چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب

چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب

چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب

شیئر

Related stories