سی پیک میں مزید ملکوں کی شمولیت سے خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون میں اضافہ ہوگا، پاکستان میں ایرانی سفیر

2017-12-09 15:57:17
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

کراچی (آئی این پی )  پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک شاندار منصوبہ ہے جس میں وسیع مواقع موجود ہیں ۔وہ کراچی پریس کلب میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ایران کے سفیر نے کہاکہ اقتصادی راہداری میں علاقائی ملکوں کی شمولیت سے خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون میں اضافہ ہوگا ۔


شیئر

Related stories