ڈالر کی قیمت میں تین پاکستانی روپے کا اضافہ ،ڈالر 107 روپے سے بڑھ کر 110 پر پہنچ گیا ، کاروباری حضرات کا اظہار تشویش

2017-12-11 16:45:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

کراچی (آئی این پی )  ڈالر کی قیمت  تین پاکستانی روپے اضافہ کے بعد  107 روپے سے بڑھ کر 110 روپے پر پہنچ گئی ، کاروباری حضرات   نے   تشویش کا اظہار  کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق  ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے  مطابق ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 107 روپے سے بڑھ کر 110 روپے ہو گئی ہے۔ کاروباری حضرات نے ڈالر کی قیمت میں دن بدن ہوتے اضافے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔


شیئر

Related stories