چین میں تعینات پاکستانی سفیر کی جانب سے پاکستانی نوجوانوں کے وفد کے اعزاز میں استقبالیہ

2017-12-15 18:32:20
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں تعینات پاکستانی سفیر کی جانب سے پاکستانی نوجوانوں کے وفد کے اعزاز میں استقبالیہ

چین میں تعینات پاکستانی سفیر کی جانب سے پاکستانی نوجوانوں کے وفد کے اعزاز میں استقبالیہ

چین میں تعینات پاکستانی سفیر کی جانب سے پاکستانی نوجوانوں کے وفد کے اعزاز میں استقبالیہ

وفد  چینی حکومت کی دعوت پر ایک ہفتے کے دورے پر چین آیا ہوا ہے۔ وفد میں پاکستان کے چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر ، فاٹا اور گللگت بلتستان کی نمائندگی ہے۔

 استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مسعود  خالد نے  پاک چین دوستی  اور سی پیک کے تحت تعاون کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔

 وفد کے سربراہ ، جوائنٹ سیکرٹری  ، قومی تاریخ اور ادبی ورثہ   سید جنید اخلاق نے  چینی حکومت کا  دورے کی دعوت دینے  اور پاکستانی سفیر کی جانب سے استقبالیہ  تقریب منعقد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

شیئر

Related stories