رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں چا ول18فیصد اضا فہ

2018-02-15 18:31:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں پاکستان میں چا ول18فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 71کروڑ 28لاکھ ڈالر کے 16لاکھ  60ہزار میٹرک ٹن چا ول برآمد کیے تھے جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 18فیصد اضا فے کے سا تھ بڑھ کر چاول کی برآمد84کروڑ  33لاکھ ڈالرہو گئی اور چا ول کا مجموعی حجم 18لاکھ 13ہزار میٹر ک ٹن رہا چا ول کے برآمد کندگان کے مطا بق پاکستان کا چا ول پوری دنیا میں اپنی مثا ل آپ ہے انٹر نیشنل منڈی میں اس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے مگر پیداواری لا گت زیادہ ہو نے کی وجہ کا شتکار اور برآمد کندگان کو خا طر خواہ فا ئدہ نہیں ہو تا برآمد کندگان اور کا شتکاروں کے نما ئندوں کے مطا بق محکمہ زراعت نے گز شتہ کئی سا لوںچا ول کے کا شتکار وں کو کم لا گت میں پیدا ہو نے والی کو ئی نئی اقسام دریا فت کر کے نہیں دے سکے جبکہ ہمارے ہمسا یہ مما لکبھارت ،بنگلہ دیش،چا ئینہاور انٹر نیشنل منڈی میں موجود دیگر چا ول بر آمد کر نے والے مما لک اپنے کاشتکار کو ہر سال میں کم لا گت سے پیدا ہو نے والی نئی اقسام متعارف کروا تے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان مقا بلے کی دوڑ میں ان مما لک کا مقا بلہ نہیں کر سکتا حکو مت محکمہ زراعت کو سہو لیات فرا ہم کر ئے تو پا کستان میں بھی کم لاگت سے پیدا ہو نے والا چا ول کا شت کیا پیدا کیا سکتا ہے جس سے چا ول کے کک کا شتکار کو زیادہ منا فعہ ملے گا اور بر آمد کندگان کو فا ئدہ ہو نے کے ساتھ ساتھ پا کستان میں کثیر زر مبا دلہ آئے گا ایسوسی ایشن کے مطا بق حکو مت اگر برآمدات پر حصو صی توجہ دے تو پا کستان میں زر مبا دلہ آنے سے پا کستان غیر ملکی قرضوں سے بھی نجا ت حا صل کر سکے گا ۔

شیئر

Related stories