گوادر اور چابہارعلاقے کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں،وزیر دفاع خرم دستگیر

2018-02-22 17:52:01
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی  وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات سے خود کو دور رکھ کر بہتری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی  ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات پر مبنی ہے۔سی پیک کے تناظر میں ہمسائیوں  سے اچھے تعلقات قائم کئے۔ ایران اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات مزید گہرے ہوئے ہیں۔ گوادر اور چابہار  بندرگاہیں علاقے کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔  انھون نے جمعرات کو پاک ایران سعودی عرب تعلقات ' چیلنجز کے موضوع پر سیمینار سے خطاب  کیا ہ۔ 


شیئر

Related stories