پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں نہ ہی حقانی نیٹ کا کوئی وجود،وزیر دفاع خرم دستگیر

2018-03-01 16:41:13
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام  آباد (آ ئی این پی ) وزیردفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے کوئی محفوظ ٹھکانے نہیں ہیں اور ملک میں حقانی نیٹ ورک کا کوئی وجود نہیں ہے  ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اہم کردارادا کیا ہے اور اب ملک میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے ۔وزیردفاع نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن مستحکم اورجمہوری افغانستان چاہتا ہے۔


شیئر

Related stories