صادق سنجرانی چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

2018-03-13 16:29:41
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار صادق خان سنجرانی اور سلیم مانڈوی والا سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔صادق خان سنجرانی نے 57ووٹ حاصل کیے جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون اور اتحادی جماعتون کے امیدوار راجہ ظفر الحق نے 46ووٹ حاصل کیے۔مجموعی طور پر 103ووٹ ڈالے گئے جبکہ کوئی بھی ووٹ مسترد نہیں ہوا۔

شیئر

Related stories